حضرۃ العلامہ مفتی محمد عبید الحق نعمی قادری ==== بر صغیر تقسیم ہونے کے بعد آل رسول قطب الاولیاء حضرت علامہ سید احمد شاہ سری کوٹی القادری علیہ رحمۃ الباری نے اپنے مریدوں کو لیکر چٹا گانگ میں انجمن رحمانیہ احمدیہ سنیہ ٹراسٹ کی بنیاد رکھی . جامعہ احمدیہ سنیہ عالیہ جب آپ نے دیکھا …